udru shayari

مرے ماتھے پہ چاہت کا وہی بہتان اچھا ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
ترے آنے سے بگڑا ہے یہ چہرا میرے جیون کا
مرے ماتھے پہ چاہت کا وہی بہتان اچھا ہے.. ....
دشمن کی چال سب کو ہی برباد کر نہ دے
(By: وشمہ خان وشمہ)
دشمن کی چال سب کو ہی برباد کر نہ دے
فکر و خیال اپنا بھی وشمہ سدا کرو.. ....
ایسے میں تو احساسِ ندامت نہیں کرتے
(By: وشمہ خان وشمہ)
اس عشق میں خود کو جو مٹا ڈالا ہے وشمہ
ایسے میں تو احساسِ ندامت نہیں کرتے.. ....
مری راہوں میں مائل اک زمانہ ہے ذرا ٹھہرو
(By: وشمہ خان وشمہ)
مجھے مندر محبت کا سجانا ہے ذرا ٹھہرو
مری راہوں میں مائل اک زمانہ ہے ذرا ٹھہرو.. ....
قسمت کی لکیروں پہ قنایت نہیں کرتے
(By: وشمہ خان وشمہ)
وہ ہم سے کسی طور رعایت نہین کرتے
ہم ایسے ہی دنیا سے بغاوت نہیں کرتے.. ....
جس جلتے اک خیال میں شعلہ ہے زندگی
(By: وشمہ خان وشمہ)
جس جلتے اک خیال میں شعلہ ہے زندگی
وشمہ غمِ حیات کو عادت اسی کی ہے.. ....
اسے جب مارڈالا ہے تو پھر کیا سوچنا وشمہ
(By: وشمہ خان وشمہ)
اسے جب مارڈالا ہے تو پھر کیا سوچنا وشمہ
مرے سینے میں وحشی سا کوئی حیوان اچھا ہے.. ....
ہر راہ میری اس کی ہیں ملتی کہانیاں
(By: وشمہ خان وشمہ)
ہر راہ میری اس کی ہیں ملتی کہانیاں
شعروں میں میرے ساری ریاضت اسی کی ہے.. ....

Comments

Popular posts from this blog

Qateel Shifai

urdu shayari

Good Morning Shayari, Pani ki bondain