urdu

مرے سوچوں میں ماضی کا وہی انسان اچھا ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
اگر ہم حال میں دیکھیں بہت تو ہم پرستی ہے
مرے سوچوں میں ماضی کا وہی انسان اچھا ہے.. ....
دل پہ مرے بھی کب سے حکومت اسی کی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
قبضہ ہے کب سے اس کا ہی میرے وجود پر
دل پہ مرے بھی کب سے حکومت اسی کی ہے.. ....
یہ زیست کا خمار عنایت اسی کی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
یہ حسن یہ بہار یہ تاروں کی روشنی
یہ زیست کا خمار عنایت اسی کی ہے.. ....
چہرے پہ میرے دیکھو شباہت اسی کی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
یہ رنگ و ساز ، زندگی یہ بکھری شوخیاں
چہرے پہ میرے دیکھو شباہت اسی کی ہے.. ....
وشمہ غمِ حیات کو عادت اسی کی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
جس جلتے اک خیال میں شعلہ ہے زندگی
وشمہ غمِ حیات کو عادت اسی کی ہے.. ....
جس جلتے اک خیال میں شعلہ ہے زندگی
(By: وشمہ خان وشمہ)
جس جلتے اک خیال میں شعلہ ہے زندگی
وشمہ غمِ حیات کو عادت اسی کی ہے.. ....
ہر صبح اور ہر شام تلاوت اسی کی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
ہر صبح اور ہر شام تلاوت اسی کی ہے
کرتی ہوں دل سے جتنی عبادت اسی کی ہے.. ....

Comments

Popular posts from this blog

Qateel Shifai

urdu shayari

Good Morning Shayari, Pani ki bondain