urdu shayari

دے گیا ہے سوچنے کو پیار کی وہ لذتیں
(By: وشمہ خان وشمہ)
دے گیا ہے سوچنے کو پیار کی وہ لذتیں
ہم بھی اپنی خواہشوں میں اب کمی کیسے کریں.. ....
کیوں مقدر سے میں خفا ہوتی
(By: وشمہ خان وشمہ)
تو جو مل جاتا پیار کی صورت
کیوں مقدر سے میں خفا ہوتی.. ....
بیٹھی رہتی تمارے گلشن میں
(By: وشمہ خان وشمہ)
بیٹھی رہتی تمارے گلشن میں
میں بھی بلبل کی گر صدا ہوتی.. ....
منافقت سے حقیقت تمھاری کھل تو گئی
(By: وشمہ خان وشمہ)
منافقت سے حقیقت تمھاری کھل تو گئی
تمارے چہرے پہ پھر بھی میں عاشقی دیکھوں.. ....
تمارے پیار کی باتوں میں جب کمی دیکھوں
(By: وشمہ خان وشمہ)
اب اعتبار کروں بھی تو کس طرح تم پر
تمارے پیار کی باتوں میں جب کمی دیکھوں.. ....
گرا دیا ہے کسی گہری کھائی میں جس نے
(By: وشمہ خان وشمہ)
گرا دیا ہے کسی گہری کھائی میں جس نے
اسی کی آنکھ میں الفت کی روشنی دیکھوں.. ....
دیا الفت کا ہم جلا بیٹھے
(By: وشمہ خان وشمہ)
اب یہ جلنا ہماری قسمت ہے
دیا الفت کا ہم جلا بیٹھے.. ....
ایک میں ہی تھی خار و خس میں رہی
(By: وشمہ خان وشمہ)
ایک میں ہی تھی خار و خس میں رہی
وہ تو گلشن میں گھر بنا بیٹھے.. ....
غم بھی آنکھوں میں ہم چھپا بیٹھے
(By: وشمہ خان وشمہ)
دل کی تحریر پڑھ نہ لے کوئی
غم بھی آنکھوں میں ہم چھپا بیٹھے.. ....
تیری محفل کو ہم سجا بیٹھے
(By: وشمہ خان وشمہ)
بزمِ ہجراں میں آج آ بیٹھے
تیری محفل کو ہم سجا بیٹھے.. ....

Comments

Popular posts from this blog

Qateel Shifai

urdu shayari

Good Morning Shayari, Pani ki bondain