urdu shayari

کسی دل میں ۔۔۔۔۔
(By: M.Asghar Mirpuri)
کسی دل میں اس کا گھر نہیں
کیسےکہوں ًٰمیرادل بےگھرنہیں.. ....
اسے جب مار ڈالا ہے تو پھر کیا سوچنا وشمہ
(By: وشمہ خان وشمہ)
سبھی کہتے زمانے میں کوئی انسان اچھا تھا
اگر ہوتی محبت میں تری پہچان اچھا تھا.. ....
اے وشمہ خان تیری محبت کی خیر ہو
(By: وشمہ خان وشمہ)
اب کیا ہوا جو وہ بھی ٹھکانہ بدل گیا
جب میری زندگی کا فسانہ بدل گیا.. ....
میرے شانوں پہ سر ترا ہوتا
(By: وشمہ خان وشمہ)
جینے مرنے کی تو صدا ہوتا
طاقِ دل میں اگر پڑا ہوتا.. ....
مری آنکھوں میں وہ خوابوں کے سہارے لے کر
(By: وشمہ خان وشمہ)
کبھی اترے گا وہ قسمت کے ستارے لے کر
وہ بھی زندہ ہے اگر خواب ہمارے لے کر.. ....
مسکاں دیکھوں جو تیرے ہونٹوں پر
(By: وشمہ خان وشمہ)
شام جی بھر کے جب رلاتی ہے
تری صورت ہی یاد آتی ہے.. ....
اس نے مرے خیال کو یکسر مٹا دیا
(By: وشمہ خان وشمہ)
وہ ابر چشم زیست کی پرچھائیوں میں تھا
رقصِ حیات آج بھی تنہائیوں میں تھا.. ....
رستے میں کھڑی اب بھی تجھے سوچ رہی ہوں
(By: وشمہ خان وشمہ)
موہوم سی امید ہے لوٹے گا تو اک دن
رستے میں کھڑی اب بھی تجھے سوچ رہی ہوں .. ....
کچھ لوگ دل کی ذات میں روپوش ہو گئے
(By: وشمہ خان وشمہ)
کچھ لوگ دل کی ذات میں روپوش ہو گئے
آنکھوں میں خواب آئے تو خاموش ہو گئے.. ....
چشمِ خیال میں تیری تصویر ہی رہی
(By: وشمہ خان وشمہ)
میں نے نکلنا بار ہا چاہا مگر یہاں
چشمِ خیال میں تیری تصویر ہی رہی.. ....

Comments

Popular posts from this blog

Qateel Shifai

Good Morning Shayari, Pani ki bondain