urdu shayari

کھو دیا تھا میں نے جس کو اس نے ہے پایا مجھے
(By: وشمہ خان وشمہ)
میرا ہر اک شعر میرے عہد کی آواز ہے
کھو دیا تھا میں نے جس کو اس نے ہے پایا مجھے.. ....
آج میرے در پہ آ کے اس نے سمجھایا مجھے
(By: وشمہ خان وشمہ)
کل تلک جو سیکھتا تھا خود رموزِ شاعری
آج میرے در پہ آ کے اس نے سمجھایا مجھے.. ....
جسے کرنے کو دل نے کبھی کہا ہی نہ ہو
(By: وشمہ خان وشمہ)
وہ کام زیست میں کرنا پڑا مجھے اکثر
جسے کرنے کو دل نے کبھی کہا ہی نہ ہو.. ....
کتنا اچھا ہے جو لوگوں نے مجھے نام دیا
(By: وشمہ خان وشمہ)
کتنا اچھا ہے جو لوگوں نے مجھے نام دیا
مفت ملتی ہے کہاں عزتِ رسوائی بھی.. ....
اس کے پہلو میں ہزاروں کو سزا ملتی ہے
(By: وشمہ خان وشمہ)
شمع جلتی ہے کسی اور کے غم میں لیکن
اس کے پہلو میں ہزاروں کو سزا ملتی ہے.. ....
جو بھی تہذیب و تمدن کی یہاں بات کرے
(By: وشمہ خان وشمہ)
جو بھی تہذیب و تمدن کی یہاں بات کرے
اس کی آنکھوں کے اشاروں کو سزا ملتی ہے .. ....
کتنا بزدل ہے مرے سامنے آتا بھی نہیں
(By: وشمہ خان وشمہ)
کتنا بزدل ہے مرے سامنے آتا بھی نہیں
بھیک مانگے ہے محبت کے سہارے لے کر.. ....
اس کو پوچھے خدا کرے کوئی
(By: وشمہ خان وشمہ)
اس کو پوچھے خدا کرے کوئی
میرے شعروں کو جو چراتی ہے.. ....
ڈوبی ہوئی ہوں آج بھی جس لہرِ عشق میں
(By: وشمہ خان وشمہ)
ڈوبی ہوئی ہوں آج بھی جس لہرِ عشق میں
منظر وہ تیری آنکھ کی گہرائیوں میں تھا.. ....
حد
(By: Dr. Riaz Ahmed)
ہو پار کہیں حد،
کرنے جو چلا ہے تو،.. ....
گیارویں گرہ ...
(By: وشمہ خان وشمہ)
بجھ جائے گی اب آگ جو سلگی ہے تمہاری
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....
دسویں گرہ ...
(By: وشمہ خان وشمہ)
کچھ لوگ محبت میں بھی کرتے ہیں غداری
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....
نویں گرہ ..
(By: وشمہ خان وشمہ)
ہو جائے گی اب دور جو نفرت ہے تمہاری
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....
آٹھویں گرہ ...
(By: وشمہ خان وشمہ)
کہنے کو بنا پھرتا ہے الفت کا پجاری
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....

ساتویں گرہ ...
(By: وشمہ خان وشمہ)
اس دشت بیابان میں کس نے ہے صدا دی
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....
پانچویں گرہ ...
(By: وشمہ خان وشمہ)
یہ فرض ہے اب آپ بھی نفرت کو بھلا دو
’’اخلاص ہی اخلاص ہے الفت میں ہماری‘‘.. ....

Comments

Popular posts from this blog

Qateel Shifai

urdu shayari

Good Morning Shayari, Pani ki bondain